Sargaram | Newspaper

جمعہ 03 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ، 66 ہزار کی نفسیاتی حد عبور

Share

کراچی سٹاک مارکیٹ میں آج ٹریڈنگ کے دوران 66 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بازارِ حصص میں آج زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 1436 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 66 ہزار 155 پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا۔

اس سے قبل آج کاروبار کےآغاز پر 653 پوائنٹس کی تیزی سے 100 انڈیکس 65 ہزار 370 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image