Sargaram | Newspaper

ہفتہ 27 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

شام کے دارالحکومت میں اسرائیلی حملہ، 5 افراد ہلاک

Share

شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق دمشق میں اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب گارڈ کا عہدیدار مارا گیا ہے۔

اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والی عمارت ایرانی ایڈوائزر کے زیرِ استعمال تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کی سرکاری میڈیا نے دمشق میں عمارت پرممکنہ اسرائیلی حملہ رپورٹ کیا تھا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image