Sargaram | Newspaper

جمعہ 03 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کیساتھ کن معاملات پر بات چیت ہوئی؟

Share

راولپنڈی :(روزنامہ سر گرم) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات کی۔

علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے ملاقات کے دوران نئی صوبائی کابینہ سے متعلق مشاورت کی، بانی پی ٹی آئی کو صوبے کی تازہ سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا اور آئندہ اپنائی جانے والی پارٹی کی حکمت عملی سے متعلق اعتماد میں لیا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے ان کے خلاف درج مقدمات اور ان کی عدالتوں میں سماعت سے متعلق  پیش رفت پر بھی گفتگو کی۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image