Sargaram | Newspaper

جمعرات 02 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

عید کے بعد ایک اور اہم کیس پر دوبارہ سماعت کا امکان

Share

اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی کیخلاف عید کے بعد ایک اور اہم  کیس پر  دوبارہ سماعت کا امکان ہے ۔عدالتی حکام نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف دائر درخواست پر عید کے بعد سماعت کرے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاملہ مئی 2023کے بعد سے عملی طور پر التوا ء کا شکار ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image