Sargaram | Newspaper

اتوار 12 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی عالمی برادری کیلئے لمحۂ فکریہ ہے: ترجمان دفترخارجہ

Share

دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی عالمی برادری کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جاری مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو غذائی قلت جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔

ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت کرتا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو بھارتی مظالم کا سامنا ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image