Sargaram | Newspaper

ہفتہ 27 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

محمد رضوان نے حفیظ، آفریدی اور ملک کو پیچھے چھوڑ دیا

Share

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میچ میں نائب کپتان محمد رضوان نے انوکھا کارنامہ سرانجام دیدیا۔

قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے سابق کپتان محمد حفیظ اور شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی20 فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔(روزنامہ سر گرم)

کیویز کیخلاف پہلے ٹی20 میچ میں رضوان نے 14 گیندوں پر 2 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 25 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

پاکستان کیلئے ٹی20 فارمیٹ میں شامل ٹاپ 5 کھلاڑیوں میں محمد حفیظ دوسرے، شاہد آفریدی، تیسرے، شعیب ملک چوتھے جبکہ عمر اکمل پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image