Sargaram | Newspaper

اتوار 05 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

محمد رضوان پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان مقرر

Share

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا۔

محمد رضوان اس وقت شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے والی پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔(روزنامہ سر گرم)

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image