Sargaram | Newspaper

بدھ 01 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

مرکز میں سابقہ اتحادی جماعتوں سے مل کر مخلوط حکومت بنائیں گے: احسن اقبال

Share

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مرکز میں (ن) لیگ سابقہ اتحادی جماعتوں سے مل کر مخلوط حکومت بنائے گی۔

ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) حکومت بنائے گی  اور مرکز میں ہم اپنی سابقہ اتحادی جماعتوں سے مل کر مخلوط حکومت بنائیں گے۔(روزنامہ سر گرم)

انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر 16 ماہ کامیاب حکومت کی، ہم 6 ماہ میں وعدوں کے مطابق کام ہوتے نظر آئیں گے۔

 

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image