Sargaram | Newspaper

ہفتہ 27 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

(ن) لیگی رہنما ثوبیہ شاہد کے خلاف کارکنوں کے نعروں پر کس سے معافی مانگی تھی؟ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور بول پڑے

Share

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ (ن) لیگی رہنما ثوبیہ شاہد کے خلاف کارکنوں کے نعروں پر خود سے معافی مانگی تھی۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے آئی ایم ایف سے ملنے والی رقم میں سے خیبر پختونخوا کیلئے 200 ارب روپے دینے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ لائن لاسز صرف غریبوں سے وصول کئے جا رہے ہیں۔ مشترکہ مفادات کونسل اور دیگر فورمز پر صوبے کیلئے جاؤں گا، ہمیں رائلٹی کے پیسوں میں سے بجلی اور گیس پر سبسڈی دی جائے، ہمارا مطالبہ بلوں میں 30 فیصد سبسڈی دیئے جانے کا ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image