Sargaram | Newspaper

اتوار 05 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم پیشرفت، ایف بی آر اور نادرا کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

Share

نگران حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے اقدامات کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر اور نادرا ٹیکس دہندگان کی اصل آمدن کا جائزہ لیں گے جبکہ نئے ٹیکس دہندگان کی رجسٹریشن اور نان فائلرز کے ٹیکس پروفائل کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر اور نادرا کے درمیان ڈیٹا کا بھی تبادلہ کیا جائے گا، دونوں اداروں کی اعلیٰ کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس کے سربراہ نادرا کے چیئرمین ہوں گے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image