Sargaram | Newspaper

جمعہ 03 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار عبور کر گیا

Share

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا آج بھی مثبت آغاز ہوا جہاں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 473 پوائنٹ اضافے کے بعد 68 ہزار 229 تک جا پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر انڈیکس 67 ہزار 756 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 92 پیسے کا تھا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image