Sargaram | Newspaper

پیر 13 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ بلندی پر، 100 انڈیکس 67 ہزار کا ہندسہ عبور کر گیا

Share

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا۔

آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور 100 انڈیکس 67 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے۔

ایک موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 589 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image