Sargaram | Newspaper

جمعہ 03 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

پشاور: ارباب عالمگیر، عاصمہ عالمگیر کا پیپلز پارٹی چھوڑنےکا فیصلہ

Share

پشاور سے پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

عاصمہ عالمگیر نے ’میڈ یا‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

عاصمہ عالمگیر کا کہنا ہے کہ پارٹی پالیسیوں کے باعث آج خیبر پختون خوا میں پیپلز پارٹی چھٹے نمبر پر آ گئی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی دوسری جماعت میں ابھی شامل نہیں ہوئے، اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image