Sargaram | Newspaper

پیر 06 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور سکول کے قریب دھماکا

Share

پشاور:پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اورسکول کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا،جس کے نتیجے میں 2بچے زخمی ہو گئے، دھماکا روڈ کے کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائےوقوعہ کی طرف روانہ ہو گئیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image