Sargaram | Newspaper

منگل 30 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

پی ٹی آئی نے راولپنڈی لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دیدی

Share

تحریک انصاف نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دے دی۔

قومی اسمبلی کی نشست کے لیے امیدوار شہریار ریاض کی جانب سے درخواست دی گئی ہے۔(روزنامہ سر گرم)

ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

واضح رہے کہ شہریار ریاض این اے 56 سے امیدوار ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image