Sargaram | Newspaper

اتوار 05 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری

Share

 پشاور: ڈی آئی خان کے تھانہ کلاچی کی حدود میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ گشت پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا استعال کیا جا رہا ہے جبکہ 30 منٹ سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال، کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

 

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image