Sargaram | Newspaper

ہفتہ 11 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

کورولوش عثمان کے اداکار کراچی پہنچ گئے، تصویر وائرل

Share

دنیا بھر میں مشہور سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی تاریخی ترک سیریل کورولوش عثمان میں مرکزی کردار نبھانے والے تُرک اداکار براق اوزچیویت  پاکستان پہنچ گئے۔

براق اوزچیویت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر  اسٹوری شیئر کرتے ہوئے پاکستان آمد سے متعلق آگاہ کیا۔

اداکارہ نے تصویر میں سیاہ رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے جب کہ تصویر پر انہوں نے کراچی پاکستان کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image