Sargaram | Newspaper

جمعرات 02 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

باجوڑ میں دہشتگردی میں افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے ثبوت منظرِعام پر

Share

راولپنڈی:(روزنامہ سر گرم) پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے۔

افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہیں۔

31 دسمبر کو بھی خیبر پختونخوا ضلع باجوڑ میں پاک افغان سرحد پار کرنے والے 3 دہشتگردوں کو سیکورٹی فورسز نے ہلاک کیا۔ اِن دہشتگردوں سے بھی M4 Carbine (امریکی ساخت) اور دیگر اسلحہ بر آمد ہوا۔

اِس سے پہلے 29 دسمبر کو بھی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں سے M-4 Carbine، AK-47 اور گولہ بارود برآمد ہوا تھا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image