Sargaram | Newspaper

اتوار 28 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب ارکان آج حلف اٹھائیں گے

Share

پشاور: خیبرپختوانخوا کی نومنتخب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔

خیبرپختونخوا کی 12 ویں صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہوگا۔ نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔نو منتخب اسمبلی کے اجلاس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور اسمبلی کے اطراف اور گیٹ پر سیکورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی گئی ہے۔

آج کے اجلاس میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے 116 ارکان حلف اٹھائیں گے۔

TAGGED:
Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image